AD Here

header ads

گلے کے پچھلے حصہ میں بلغم کا آنا، بار بار گلہ صاف کرنے کی ضرورت

 گلے کے پچھلے حصہ میں بلغم کا آنا، بار بار گلہ صاف کرنے کی ضرورت محسوس ہونا، بات کریں گے علاج کی اور ایسی تین وجہات کی جن کی وجہ سے یہ ہوتا ہے۔ سمجھیں گے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے 

 جب آپ انٹی بائیوٹیکس لیتے ہیں، سپیشلی وائرل انفیکشن کے لیے تو وہ انفیکشن ختم کرنے کے ساتھ ساتھ بہت سے سائیڈ ایفیکٹس کی وجہ بنتی ہیں۔ انٹی بائیوٹیکس آپ کی باڈی میں موجود جراسیموں کو ختم کر دیتی ہیں اور یہ وجہ بنتا ہے آپ کے مدافعتی نظام کی کمزوری کی۔ آپ کا ایمیون سسٹم ویک ہو جاتی ہے اور یہ سردرد بہتیوی ناک یا بند ناک کی وجہ بنتا ہے تو ایک چھوٹی سی وائرل انفیکشن کو ختم کرتے کرتے اب آپ ایک بڑے مسئلے میں فس جاتے ہیں اور اب آپ کو سہارا لینا پڑتا ہے جو مزید سائیڈ افیکٹس کرتی ہیں اور آپ کے مدافعیتی نظام کو کمزور کرتی ہیں ہم ایک ایک کر کے ان سب پہ بات کریں گے اور جانیں گے کہ کیسے ان ہیوی میڈیسنز کے بغیر آپ گلے میں آنے والی بلگم سے چھٹکارہ ح ایسٹرو ایسو فیجیل رفلکس ڈیزیز کم سٹومیک ایسٹ اس والف کو بندی نہیں کر پاتا اور ایسٹ آپ کی خوراک کی نالی میں چلا جاتا ہے اس پہ میں ایک پوری ویڈیو تفصیل سے بنا چکا ہوں جس کا لنک اس ویڈیو کے نیچے آپ کو مل جائے گا بیٹین ہائٹر کلورائٹ کیپسولز تین سے چار آپ کھانے سے پہلے لے سکتے ہیں اور ساتھ میں ایڈ کر لیں اپل سائڈر ونگر کو یہ آپ کے میدے کی پی اچ کو بیلنس رکھتا ہے میدے میں ایسٹ کے لیولز کو برابر رکھتا ہے



آپ اینڈوسکوپی جیس لیکن اس سے پہلے یہ ایک آسان اور سستا حل ہے ایسیڈ رفلکس کو ٹریٹ کرنے کا اور بہت سے لوگ اس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں ایسیڈ رفلکس کا شکار لوگ اکثر کھانے کے بعد گیس، بلوٹنگ اور بدحضمی کا بھی شکار نظر آتے ہیں دوسری وجہ کی بات کریں گے کہ پوسٹ نیزل ڈرپ ایک وجہ ہو سکتی ہے گلے میں ریشے کی پوسٹ نیزل ڈرپ ایک ایسی میڈیکل کنڈیشن ہے جس میں آپ کے ناغ کی کیویٹیز کے پچھلے حصے سے گلے میں ریشہ ٹپکتا ہے اور آپ کو خانسی کرنے پر مجبور کرتا ہے وائرل، بیکٹیریل یا فنگل انفیکشن کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے اور یہ ان بائیو فیلمز کی وجہ سے ہوتا ہے جو ہمارے فرینڈلی جراسیموں نے انٹی بائیوٹکس سے بچنے کے لئے بنائی ہوتی ہیں باڈی فرینڈلی جراسیم کالونیز بنا کر رہتے ہیں اور اپنے اردگرد ایک ڈھال سی بنا لیتے ہیں یہ ڈھال ان فرینڈلی جراسیم کو جسم میں آنے والی انٹی بائیوٹکس سے بچاتی ہیں اور یہ اگر ایسا نہ کریں تو آپ کے کھائی جانے والی انٹی بائیوٹکس ان فرینڈلی جراس اسے اگر آپ اینٹی بائیوٹکس سے ٹریٹ کریں گے تو مزید بگڑ جاتا ہے ایون آپ فیل کریں گے کہ اگر آپ نے اینٹی بائیوٹکس لی ہیں کچھ دن پہلے یا کچھ مہینے پہلے تو اس کے بعد یہ مسئلہ اور بڑھ گیا اگر آپ کا رشہ یلویش ہے یا گرینش ہے تو یہ بیکٹیریل انفیکشن کی وجہ سے ہے اور اگر وائرل انفیکشن ہے تو اس کیس میں رشہ صاف رنگ کا ہوتا ہے، ترانسپیرنٹ ہوتا ہے لیکن یہ ہنڈر پوسنٹ ایکوریٹ نہیں ہے کہ کبھی آپ دونوں انفیکشنز کا اکٹھا شکار بھی ہو سکتے ہیں پوسٹ نیزل ڈرپ اگر تو یہ پرابلم سیویر نہیں ہے تو آپ نارمل سیلائن سولیوشن سے گارگل کرسکتےہیں غرارہ کر سکتے ہیں سالٹ وارٹر سے نیزل رنس کرسکتے ہیں مطبع اپنے ناک کو اچھے سے اندر سے دھو سکتے ہیں اس کے لئے مارکیڈ میں نیزل رنس بوٹلز آتی ہیں کہ ایک نتھنے سے پانی آپ ڈالتے ہیں اور دوسرے سے باہر نکال لیتے ہیں کافی ویڈیوز موجود ہیں جن سے آپ سیکھ سکتے ہیں 

نیزل رنس کا طریقہ نمک میں جراسیم مارنے کی صلاحیت ہوتی ہے اور مائلڈ انفیکشنز کو کیور کرنے کیلئے یہ بڑا آسان اور بہترین طریقہ ہے یہ نمک والا پانی آپ گھر پہ بنا سکتے ہیں جس میں ہاف ٹی سپون سالٹ آپ ایک کپ نیم گرم پانی میں مکس کر لیں اور اپنے ناک کو اندر سے اچھے سے دھولیں ایک اور بہت ایفیکٹف طریقہ ہے اور بہت کا آرامد ہے کہ آپ بیبی شیمپو استعمال کر سکتے ہیں نیزل رنس کے لئے ریگولر شیمپو اس لئے نہیں کہ اس میں بہت زیادہ کیمیکلز ہوتے ہیں جو ناک کے اندر ایریٹیشن کرتے ہیں اور انفلمیشن سوزش کی وجہ باندھ سکتے ہیں اس میں آپ دو ٹی سپون بیبی شیمپو چار کپ واٹر میں مکس کر لیں نیم گرم پانی میں اور دن میں تین سے چار بار ناک کو اندر سے اچھے سے دھویں یہ سائنسز میں جمع ہوئے رشے کو ڈائیلیوٹ کر دے گا اسے لوز کر دے گا اور اگر آپ ان دونوں کا کومبینیشن مطلب بیبی شیمپو والے پانی میں سالٹ بھی ڈال دیں تو یہ موسٹ ایفیکٹیو ہو جائے گا اس مسئل پائیوڈین کا ایک حصہ اور ایک حصہ پانی مطلب اسے 50% واٹر کے ساتھ آپ ڈیلیوٹ کر لیں اور کوٹن بڈز کے ذریعے نتھنوں میں اچھی طرح لگائیں۔ آئیوڈین بہت اچھا انٹی ماکروبیل ہے جراسیم کوش ہے اور اسے پانی کے ساتھ مکس کرنا اس لئے ضروری ہے کہ یہ ایریڈیشن نہیں کرتا جلن نہیں کرتا اور باقی جو مکسٹر بچ جائے اس سے آپ گارگل کر لیں غرارہ کر لیں ہر بارہ گھنٹے کے بعد ترٹی سیکنڈز تک یہ پانی آپ گلے کی پچھلی طرف رہنے دیں اور تھوک دیں یہ بہت ایفیکٹیو ہے 

اور ایک دو بار کرنے کے بعد آپ خود کو بہت بہتر محسوس کریں گے معاولیاتی علود کی بھی گلے میں ریشے کی ایک وجہ بنتی ہے اور آپ کو اس سے بچنے کے لیے اپنے ایمیون سسٹم کو طگڑا کرنا پڑے گا اس کے لیے بہترین طریقہ ہے روزہ رکھیں، لمبا روزہ رکھیں خود کو بھوکا رکھیں فوڈ ایلرجیز کی وجہ سے بھی یہ ہو سکتا ہے اور اس میں کامن فوڈ ایلرجی ہے دیری پروڈکٹس مطلب دودھ، ملائی، لسی کیلسیم سوفٹ ٹیشو ٹیویلپمنٹ کی وجہ بنتی ہے، ہارٹ اٹیک کی وجہ بنتی ہے۔ لیسن کو آپ اپنی خوراک میں شامل کریں، کچھا لیسن کھانے کے ساتھ کھائیں کہ یہ اینٹی ماکروبیل ہے اور آپ کے ایمیون سسٹم کو سٹرانگ کرتا ہے۔ اب آپ کو جاننا ہے کہ یہ رشہ کہاں سے آ رہا ہے؟ کیا میدہ اس کی وجہ ہے؟ کیا ناک سے ٹپک رہا ہے؟ یا ہلک کی طرف سے آ رہا ہے؟ کہ یہی اس ویڈیو کا مقصد ہے چینل پر آنے کا شکریہ آپ کا خیال رکھیے اللہ حافظ.

Post a Comment

0 Comments