لباس انسان کی شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے۔
خوش لباسی بھی اعلی ذوق اور نفیس سوچ کا بہترین ثبوت ہے۔
آرمی،نیوی،پولیس اور چند دیگر ڈیپارٹمنٹ کے یونیفارم اتنے attractive ہیں کہ بہت سے افراد اس attraction کے لیے متعلقہ ادارہ میں شمولیت اختیار کر لیتے ہیں۔
سپیشل بچوں کا یونیفارم ان کے نام کی طرح سپیشل ہونا چاہیے۔

یونیفارم کے معیار کا تعین مندرجہ ذیل چیزوں سے کیا جاسکتا ہے۔
1 ایک والدین کی قوت خرید سے ہم آہنگ ہو۔
2 جدید تراش خراش اور فیشن کے مطابق ہو۔
3 موسم کے اعتبار سے پہننے والوں کی ضرورت کے مطابق ہو۔
Benefits of Namaz
4 پہنا گیا لباس اٹرکشن اور دوسروں کی پسندیدگی کا باعث ہو۔
5 پہننے والوں کی شخصیت کو اجاگر کرے۔
ہمارے خاص بچے جو خاص توجہ اور محبت کے بھرپور حقدار ہیں۔ ان کے اسکول یونیفارم کے حوالے سے نظر ثانی کی اشد ضرورت ہے۔

اور کوالٹی بھی کوئی خاص نہیں ہوتی جا بجا جرسیوں کے اوپر بر۔
اور اگر ادارے میں 200 بچے ہیں تو بچوں کی پہنی گئی پینٹوں کے رنگ سو تو ضرور ہونگے۔
شرٹس کے رنگ بھی میچ نہیں کرتے۔
بچیوں کی شالز کوالٹی اور کلرز میں مختلف نظر آتی ہیں۔ حتیٰ کہ ایک دفعہ میں دیئےگئےجوتے ڈیزائن اور کوالٹی میں یتیمی کا شہکار نظر آتے ہیں۔
پنجاب حکومت کی جانب سے خصوصی پچوں کو یونیفارم اور ماہانہ 800 وظیفہ یقیناً قابلِ تحسین اقدام ہے۔اس قابل قدر خدمات نے خصوصی بچوں کے والدین کو یونیفارم کی فکر سے آزاد کر دیا ہے۔
میرے خیال میں اب ضرورت اس امر کی ہے۔ کہ ان بچوں کے یونیفارم کو باقاعدہ ڈیزائن کروایا جائے۔
خوبصورت کلرز کا چناؤ بہترین نفیس کپڑے کا استعمال ہونا چاہیے بچیوں کے لئے اسکرٹس یا فراکس اور بچوں کے لئے بہترین کوٹ جو انکی شخصیت کو اجاگر کرنے میں مددگار ثابت ہوں۔اور رنگ بھی ایسا ہو جو دو چار بار دھلنےکے بعد بھی اپنی دلکشی برقرار رکھے۔
خوبصورت یونیفارم یقینی طور پر طالبعم کے لیے خوداعتمادی کا باعث بنتا ہے۔ اور پھر ہم انہیں بغیر کسی ہچکچاہٹ کے سپیشل کہ سکیں گے۔
کہیں کوئی چراغ جلتا ہے
کچھ نہ کچھ روشنی رہے گی ابھی
کچھ نہ کچھ روشنی رہے گی ابھی
سامعہ جہانزیب
22 دسمبر،2019
22 دسمبر،2019
0 Comments